Published On: Thu, Oct 10th, 2013

واشنگٹن: امریکا نے مصرکو دی جانے والی فوجی امداد روک دی

egypt-protestمصر میں معصوم شہریوں کا قتل عام پر امریکا نے مصر کی فوجی امداد روک دی۔

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان پیسکی کا کہنا تھا کہ مصر کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں اور مصر کے ساتھ مفاہمت کا عمل جاری رہے گا۔ امداد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جان پیسکی کا کہنا تھا کہ مصری عوام کو براہ راست صحت، تعلیم اور ترقیاتی کامیوں کے لئے دی جانے والی امداد نہیں روکی جارہی ہے۔

سینائی میں دہشتگردوں کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں بھی امداد جاری رہے گی تاہم پابندی سے مصری فوج کو ایف سولہ طیاروں، ابراہم ٹینک سمیت اپاچی ہیلی کاپٹر کی فراہمی روک دی جائے گی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>