Published On: Mon, Sep 16th, 2013

اوٹاوا: ہزاروں افراد کا احتجاج،حجاب پر پابندی مسترد

world 01کینیڈا میں حجاب پر پابندی کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے پابندی مسترد کردی۔

غیر ملکی ایجنسی کے مطابق احتجاجی ریلی کیوبک حکومت کی جانب سے حجاب پر پابندی کے مجوزہ قانون کے خلاف نکالی گئی تھی۔ پابندی سے حکومتی خواتین ملازمین نرسسز ، ڈاکٹر اور اساتذہ سمیت دیگر ملازمین متاثر ہوں گے۔ وزیراعظم اسٹیفن ہارپر کا کہنا ہے کہ اگر وہ مذہبی حقوق کی آئینی آزادی کی خلاف ورزی پر پائے جاتے ہیں تو ان کے خلاف قانونی جنگ کی جاسکتی ہے تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ متنازعہ قانون کی منظوری کی امید نہیں ہے۔ ریلی میں مختلف مذاہب کے افراد نے شرکت کی جبکہ منتظمین کا کہنا کہ اس طرز کی مزید ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>