Published On: Wed, Aug 7th, 2013

یوکرائن: کیمکل پلانٹ میں امونیا گیس سے 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

Share This

ukraine-chemical-plantیوکرائن میں کیمکل پلانٹ کی مرمت کے دوران امونیا گیس خارج ہونے سے پانچ افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ یوکرائن کے مشرقی شہر گور لووکا میں پیش آیا۔ ایک فیکٹری ملازم کا کہنا تھا جیسے انہیں فضا میں خارج ہونے والی امونیا کا بادل بنتا نظر آیا۔ انہوں نے ساتھی ملازموں کو خطرے سے آگاہ کیا اور انہوں نے فوری فیکٹری چھوڑ دی۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ فیکٹری انتظامیہ کا کہنا ہے گیس سے شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>