Published On: Tue, Aug 6th, 2013

فلپائن: کوتوباتو میں بم دھماکہ، 6 افراد ہلاک، 28 زخمی

Share This

philphainجنوبی فلپائن کے شہر ‘کوتوباتو’ میں بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک اور 28 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد ایک گاڑی میں نصب تھا جو اسپتال اور اسکول کے قریب پارک کی گئی تھی۔ دھماکے سے چار گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور قریبی عمارتوں میں آگ لگ گئی۔ کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ کوتو باتو، فلپائن کے مسلم اکثریتی صوبے منداناؤ میں واقع ہے جہاں آزادی کی تحریک چل رہی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>