Published On: Tue, Jun 25th, 2013

خطے میں امن کیلئے پاکستان اور بھارت کو باہمی تعلقات بہتر بنانا ہونگے، امریکی وزیر خارجہ

john-kerryنئی دہلی: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ خطے میں امن و امان کے قیام کے لئے پاکستان اوربھارت کو باہمی تعلقات بہتر بنانا ہونگے۔ نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ بھارت پاکستان میں نئی جمہوری حکومت سے تعلقات میں بہتری کے لئے مثبت اقدامات کرے، اس سے دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا، ان کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا سے کشیدگی کا خاتمہ دونوں پڑوسی ممالک کے بہتر تعلقات کے بغیر ممکن نہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>