Published On: Sat, Jul 27th, 2013

امریکا سامراجی رویہ ترک کر دے، ورنہ تعلقات بہتر نہیں ہونگے، نکولس مادرو

Share This

Nicolis-Mardordکراکس: وینزویلا کے صدر نکولس مادرو نے کہا ہے کہ امریکا اور وینزویلا کے درمیان تعلقات اس وقت تک معمول پر نہیں آسکتے۔ جب تک امریکا لاطینی امریکی ملک کے خلاف سا مراجی رویہ ترک نہیں کرتا۔وینزویلا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ تعلقات کی بہتری کا انحصار صرف وینزویلا پر نہیں بلکہ اس کا انحصار امریکا کے رویے پر ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور وینز ویلا کے درمیان سفارتی کشید گی پائی جاتی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>