Published On: Mon, Jul 22nd, 2013

سعودی عرب میں 26 فلپائنی غیرمسلموں نے اسلام قبول کرلیا

Share This

Hajj-fileمدینہ منورہ: سعودی عرب میں فلپائن سے تعلق رکھنے والے26غیر مسلموں نے اسلام قبول کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ کال اینڈگائیڈنس کی کوششوں سے مدینہ کے علاقے میں فلپائن سے تعلق رکھنے والے 26غیرمسلموں نے اسلام قبول کیا۔رواں سال ابتک ملک میں 590 غیر ملکی اسلام قبول کرچکے ہیں۔دریں اثنا سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے آنتوں کے سرطان میں مبتلاایرانی بچی کی سعودی عرب میں علاج کی منظوری دیدی ہے۔بچی کاعلاج ریاض کے شاہ فیصل اسپتال اور ریسرچ سینٹر میںکیا جائیگا۔اخراجات سعودی حکومت برداشت کریگی۔شاہ عبداللہ نے مریم احمد اور انکے والدین کوسعودی عرب آنے کیلیے ویزے کی سہولت دینے کی خصوصی ہدایت جاری کی ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>