Published On: Mon, Jul 22nd, 2013

اسرائیلی مسافروں پرپابندی ختم نہ ہوئی تو سعودی جہازاترنے نہیں دینگے،امریکا کا انتباہ

Share This

saudi-arab-720x330ریاض / واشنگٹن: امریکانے خبر دار کیا ہے کہ اگر سعودی ایئرلائن نے اسرائیلی مسافروں پر پابندی ختم نہ کی تو سعودی عرب کے جہازوں کوامریکی ہوائی اڈے استعمال کرنے سے روکاجاسکتاہے۔ ہفتے کوعالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوریاک کے اٹارنی جنرل بیل ڈوبلاسیو نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اگرسعودی ایئر لائن نے اسرائیلی مسافروں پر پابندی ختم نہ کی تو سعودی عرب کے جہازوں کو امریکی ہوائی اڈے استعمال کرنے سے روکا کیا جا سکتا ہے۔ سعودی ایئرلائن السعودیہ میں اسرائیلیوں کے سفرپر پابندی تعصب کی بدترین مثال ہے،سعودی عرب کو اپنی نسل پرستی کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے،السعودیہ کے پاس امریکا سفرکے حوالے سے صرف دو راستے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>