Published On: Sat, Jul 20th, 2013

عراق میں حکومتی عہدے کیلیے دہری شہریت چھوڑنے کا مسودہ منظور

Share This

iraq-flagبغداد: عراقی وزیراعظم نوری المالکی کی مخلوط کابینہ نے طویل بحث و مباحثے کے بعد اعلیٰ حکومتی عہدوں کیلیے دہری شہریت ترک کرنے کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی۔ نئے آئینی بل کو منظوری کیلیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جلد ہی پیش کئے جانے کا امکان ہے، جہاں بل پرگرما گرم بحث کی توقع بھی کی جا رہی ہے۔عراق کا آئین عام شہریوں کو دوہری شہریت رکھنے کا حق دیتا ہے۔ نئے مسودہ قانون کی منظوری کے بعد حکومتی عہدہ یا دوسرے ملک کی شہریت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>