Published On: Thu, Jul 18th, 2013

بش کی وجہ سے امریکاایک مہربان اورشفیق ملک کے طور پرپہچاناجاتاہے،اوباما

Share This

Barack-Obamaواشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ سابق صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی وجہ سے امریکاایک مہربان اور شفیق ملک کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ سابق صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کے اعزازمیں وائٹ ہائوس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر بارک اوبامانے کہاکہ ہمارا ملک دنیابھرمیں ایک بہترین اور مضبوط ملک ہے کیونکہ ہمارے ملک میں ایسے لوگ تھے جنھوں نے ملک و قوم کیلیے بہترین خدمات سرانجام دیں،اس کیلیے ہمیں سابق صدر جارج ایچ ڈبلیوبش اور ان کی اہلیہ کا شکرگزار ہونا چاہیے جنھوں نے ملک کیلیے بہترین خدمات سرانجام دیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>