Published On: Mon, Jul 8th, 2013

الیکشن مہم میں اخراجات سے تجاوز، سابق فرانسیسی صدر سرکوزی آئینی کونسل سے مستعفی

Share This

Sarkozy-Nicپیرس: فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی نے فرانس کے سب سے بڑے آئینی ادارے سے بھی استعفیٰ دیدیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ کونسل کے اس بیان کے بعد دیاکہ نکولس سرکوزی نے گزشتہ سال کی انتخابی مہم کے دوران سرکاری اخراجات کی حدسے تجاوزکیا ہے ۔ سرکوزی نے اے ایف پی کو ایک بیان میں بتایاکہ وہ اس فیصلے کیخلاف اپنے اظہارآزادی کے حصول کیلیے آئینی کونسل سے فوری طورپرمستعفی ہورہے ہیں۔ اس فیصلے کی وجہ سے انہیں 10ملین یوروکی ادائیگی کا خسارہ برداشت کرنا پڑے گا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>