Published On: Fri, Jul 5th, 2013

عراق:بم دھماکے و پرتشددواقعات میں مزید10ہلاک، 38زخمی

Share This

iraq-blast-jpg-640x330بغداد: عراق میں تشدد کے تازہ واقعات میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔ جنوب مشرقی بغدادکے علاقے نحروان میں ہونے والے بم دھماکے میں 7 افراد مارے گئے جبکہ 38 زخمی ہوئے ہیں دیگر تشدد کے واقعات میں 3 جنگجوئوں کو ہلاک کردیا گیا۔کسی گروپ نے ان حملوں کی ذمے داری قبول نہیں کی لیکن القاعدہ سے تعلقات رکھنے والے افراد اس قسم کے واقعات میں ملوث رہے ہیں، گزشتہ3 روزسے جاری کارروائیوں میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 119 اور 300 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ زیادہ تر ان حملوں میں اہل تشیع افراد کو نشانہ بنایا گیاہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>