Published On: Tue, Aug 13th, 2013

پرو میں ائیر پورٹ سے برطانوی اور آئرش سہیلیو ں کو گرفتار کرلیا گیا

Share This
Tags

2friendsperu-lemaairport-cocainلیما… پرو میں ائیر پورٹ سے برطانوی اور آئرش سہیلیو ں کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں سہیلیوں پر منشیات اسمگلنگ کا الزام ہے ، پروکے کسم حکام کے مطابق لیما انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 19سالہ برطانوی شہری میلسی رییڈ اور بلفاسٹ کی رہنے والی 20 سالہ Michaella کو حراست میں لیاگیا ہے ، دونوں کے پاس سے 2 ملین ڈالر مالیت سے زائد کی12 کلو گرام کوکین برآمد کر لی گئی ہے ۔ کھانے کے پیکٹوں میں چھپائی کوکین کو اسپین اسمگل کیا جارہا تھا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>