Published On: Mon, Jun 24th, 2013

کنیڈا میں آنے والے حالیہ سیلاب پر ایران کا اظہار افسوس

iranکینیڈا میں آنے والے سیلاب پر ایران نے دل کی گہرائیوں کے ساتھ کینڈین حکومت اورعوام کے ساتھ دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کینیڈامیں آنے والے سیلاب پر کینیڈین عوام کے غم میں برابر کا شریک ہے،وزارت خارجہ کے ترجمان عباس کا کہنا ہے کینیڈامیں آنے والے سیلاب پر ایران کینیڈین عوام کے غم میں برابر کا شریک ہے اور ایران کینیڈین میں سیلاب زدہ لوگوں کو انسانی بنیادوں پر ایڈز بھیجنے کے لئے تیار ہےایران اس مشکل گھڑی میں ایران کینڈین حکومت اور عوام کے ساتھ ہے۔یادرہے کینیڈا کے مغربی صوبے البرنا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی مفلوج گیا ہےحالیہ سیلاب سے تین افراد ہلاک اور ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں ادھر محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>