Published On: Mon, Sep 2nd, 2013

معروف برطانوی براڈ کاسٹر ڈیوڈ فراسٹ 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

170102-Frost-1378081309یوڈ فراسٹ کے مشہور انٹرویوز میں امریکی صدر رچرڈ نکسن کا انٹرویو بھی شامل تھا۔
لندن: برطانیہ کے مشہور براڈ کاسٹر ڈیوڈ فراسٹ 74 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔
ڈیوڈ فراسٹ کے خاندان کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ انتقال سے پہلے انھوں نے کوئین الزبتھ بحری جہاز پر اپنی آخری تقریر کی تھی۔ انھوں نے کیریئر میں دنیا کے بڑے بڑے رہنماؤں کے انٹرویو کیے۔ ان کے مشہور انٹرویوز میں امریکی صدر رچرڈ نکسن کا انٹرویو بھی شامل تھا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>