Published On: Sat, Aug 31st, 2013

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشتگرد خاتون کے خودکش حملے کا خطرہ

HeathrowairportLondonattackلندن…لندن میں ہیتھرو ائیرپورٹ پر دہشت گردی کے خدشے پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دہشت گرد عورت جسم پر بم باندھ کر خودکش حملہ کرسکتی ہے۔ برطانوی میڈیا کادعویٰ ہے کہ ہیتھرو ائیرپورٹ پر القاعدہ کے حملے کی منصوبہ بندی کی مصدقہ اطلاعات ہیں، جس کے سبب ہیتھرو ائیرپورٹ پر سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے اور آنے جانے والوں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ سیکورٹی فورسز کے پاس لندن سے جانے والی پروازوں پردہشت گرد حملوں کی اطلاعات بھی ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>