Published On: Sat, Aug 3rd, 2013

برطانوی شہزادی ایک بار پھرخوش لباس خواتین میں دوسرے نمبر پر

Share This
Tags

biritain-princessبرطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کو ایک بار پھر دنیا کی دوسری سب سے زیادہ خوش لباس شخصیت قرار دے دیا گیاہے۔ دنیا کی سب سے زیادہ خوش لباس شخصیت کا اعزازہالی ووڈاداکارہ کیری واشنگٹن کے نام رہاجو اس فہرست میں پہلے نمبر پر رہیں جبکہ کیٹ میدلٹن 2008کے بعد چوتھی مرتبہ اس فہرست میں سیکنڈ پوزیشن پر جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔تیسرے نمبر پر ہالی ووڈ اداکارکارمن ڈیل اوریفائس، چوتھے نمبر پرجسٹن ٹمبر لیک،پانچویں پر کیتھ رچرڈز،وکٹوریہ بیکھم چھٹے نمبر پر، ٹام بریڈی اورگیسلے بینڈ چین ساتویں پر،باسکٹ بال پلیئر لی بورن جیمزآٹھویں،ٹرائے بروچ نویں اور اسٹیلاٹیئٹ دسویں نمبر رہیں

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>