Published On: Thu, Oct 24th, 2013

کھاد کی مقامی صنعتوں کی پیداوار میں 44.1 فیصد اضافہ

trade 10ملک میں گذشتہ ایک سال کے دوران کھاد کی مقامی صنعتوں کی پیداوار میں 44.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،ادارہ برائے شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست 2012ء تا اگست 2013ء کے دوران مقامی صنعتوں کی پیداوار میں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 44 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ،

جو بڑا حوصلہ افزاء ہے، کھاد کے مقامی کارخانوں کو گیس کی فراہمی میں اضافہ سے پیداوار میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے ،جس سے کھاد کی درآمد میں کمی واقع ہونے سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت کی جا سکتی ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>