Published On: Fri, Oct 11th, 2013

سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنزآج بھی بندرہیں گے

businessسوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش مزید چوبیس گھنٹے کیلئے بڑھادی جس کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بھی سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق زمزمہ اور کنٹرپساکی گیس فیلڈز میں خرابی کے باعث گیس کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔۔

جمعےکو سوئی سدرن کے سسٹم میں 150 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہوگا۔۔جس کے نتیجے میں جمعے کو کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔ترجمان کے مطابق نئی صورتحال میں ہفتے کو سی این جی اسٹیشنز بند رکھنےکا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے اور اب ہفتے کو سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>