Published On: Fri, Oct 4th, 2013

روئی کی پیداوار میں7 فیصد کا اضافہ

trade news 04تیس ستمبر تک کپاس کی پیداوار سات فیصد کے اضافے سے چھتیس لاکھ چوارسی ہزار سے زائد ہوگئی۔

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق تیس ستمبر تک پنجاب کے کاٹن بیلٹ میں روئی کی پیداوار اٹھارہ فیصد کی کمی سے چودہ لاکھ تیرانوئے ہزار پانچ سو پانچ بیلز رہی جبکہ سندھ کی پیداوار میں پینتس اعشارہ فیصد کے اضافے سے ایکس لاکھ نوئے ہزار گانٹھوں سے زائد رہی۔

روئی کی ایک لاکھ پینتس ہزار چھ سوگانٹھیں مختلف ممالک کو برآمد کی گئیں۔ ٹیکسٹائل ملوں نے انتئس لاکھ ساٹھ ہزار آٹھ سو گانٹھ روئی خریدی گئی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>