Published On: Sat, Sep 21st, 2013

کارکے” نے عالمی بینک سے مدد مانگ لی”

trade news 01ترک پاور پلانٹ کارکے نے پاکستان حکومت کے ساتھ مالی تنازعہ حل نہ ہونے کے بعد عالمی بینک سے مدد مانگ لی ہے، ترک پاور پلانٹ نے عالمی بینک کے ذیلی ادارے انٹر نیشنل سنٹر فارسیٹلمنٹ آف انویسٹ ڈیسپیوٹ میں کیس دائر کردیا ہے۔
کیس کی پہلی سماعت سولہ ستمبر کو ہوچکی ہےجب کہ حکومت پاکستان انتس ستمبر کواپناتفصیلی جواب جمع کروائے گی ۔کیس حتمی سماعت آٹھ اکتوبرکو ہوگی۔ ترک کمپنی کارکے ۔کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس معاملے کا حل پاک۔ترک اقتصادی تعاون کیلئے بہت اہمیت کا حامل ہے ۔

اپریل دوہزار بارہ میں سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا تھا کہ کارکے جہاز کو بارہ کروڑ ڈالر کی ادائیگی سے قبل ملک چھوڑنے کی اجازت نہ دی جائے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>