Published On: Thu, Sep 19th, 2013

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت چھ ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی

trade 05سونے کی عالمی قیمت آٹھ ڈالر کمی کے بعد ایک ہزار تین سو تین ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی ہے جو گزشتہ چھ ہفتوں کی کم ترین سطح ہے۔ کمی کا اثر مقامی مارکیٹ میں بھی آنے کی توقع ہے اور ملک میں ایک تولہ سونے کی کم چار روپے سستا ہوکرباون ہزار پانچ سو روپے ہونے کا امکان ہے۔ ستمبر کے مہینے میں اب تک سونے کی فی تولہ قیمت میں تقریباً تین ہزار دو سو روپے کی کمی ہوچکی ہے۔ اس وقت ایک تولہ سونے کی مقامی قیمت باون ہزار نو روپےجبکہ دس گرام سونے کی قیمت پینتالیس ہزار دو سو ستاون روپے ہے.

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>