Published On: Fri, Sep 13th, 2013

اسٹاک ایکسچینج کی قدیم عمارت کو منھدم کرنے کیلئے ٹینڈرطلب

trade newsکراچی اسٹاک ایکسچینج کی قدیم ثقافتی عمارت کو منھدم کرنے کے لئے انتظامیہ نے ٹینڈر طلب کرلیا ہے ، قدیم عمارت کو گرا کراسٹاک ایکسچینج انتظامیہ اس جگہ نئی عمارت تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، سینئر شیئرز ہولڈزکے مطابق کراچی اسٹاک ایکسچینج کی قدیم ثقافتی عمارت برطانوی راج کی تاریخی نشانی ہے،
عمارت 1865 میں تعمیر کی گئی تھی،عمارتی اسٹون پر تاریخ درج ہے،سینئر شیئرز ہولڈز کا کہنا ہے کہ عمارت کو آثار قدیمہ قرار دے کر قومی ورثہ کے طور پر محفوظ رکھا جائے، عمارت میں 22ممبران بروکرز کے دفاتر ہیں،

ریگولیٹر ادارے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن اورمحکمہ اثار قدیمہ فوری توجہ دے، کراچی اسٹاک ایکسچینج کی قدیم ثقافتی عمارت کو منھدم کرنے کے لئے ٹینڈر کی اخری تاریخ 17 ستمبر رکھی گئی ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>