Published On: Thu, Oct 10th, 2013

شارجہ:پاکستان اے بمقابلہ جنوبی افریقہ پریکٹس میچ جاری

sports 12پاکستان اے اور جنوبی افریقہ کے درمیان شارجہ میں پریکٹس میچ جاری ہے۔ ابو ظہبی میں قومی ٹیم یو اے ای کے خلاف وارم اپ میچ کھیل رہی ہے۔۔ابو ظہبی میں پاکستانی ٹیم دو روزہ پریکٹس میچ میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم کے مدمقابل ہے۔ گرین شرٹس پہلے روزہ تین سو پندرہ رنزبناکرآؤٹ ہوگئی تھی۔۔

یونس خان نے سینچری اسکور کی۔ادھر شارجہ میں پاکستان اے اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ کا آج آخری روز ہے۔ پاکستان اے ٹیم کی پہلی اننگز کا کھیل جاری ہے۔۔پریکٹس میچ کے اختتام پرٹیسٹ اسکواڈ کے بقیہ تین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>