Published On: Tue, Oct 8th, 2013

پاکستان اے اور جنوبی افریقہ کے درمیان پریکٹس میچ جاری

sports news 01شارجہ میں پاکستان اے اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔

شارجہ میں پاکستان اے اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پریکٹس میچ میں مدمقابل ہیں۔ پاکستان اے ٹیم کے کپتان عمر امین نے ٹاس جیت کر فیلنڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کل ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔

پریکٹس میچ کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا باقاعدہ آغاز چودہ اکتوبر سے ابو ظہبی میں پہلے ٹیسٹ سے ہوگا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>