Published On: Thu, Sep 19th, 2013

ٹینس سٹاراعصام الحق نے اپنی سابقہ بیوی سے علیحدگی کی تصدیق کر دی

sports 05لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق نے کہا کہ ان کی اپنی سابقہ بیوی سے طلاق ہو چکی ہے اور دونوں کے درمیان مصالحت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ جلد دوبارہ شادی کریں گے۔تاہم کب کریں گے ابھی نہیں بتا سکتے۔اعصام الحق کا کہنا تھا کہ شادی ذاتی معاملہ ہے۔

تاہم وہ اپنے مداحوں کو اپنی زندگی کی مکمل جان کاری دینا چاہتے ہیں۔ٹینس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اعسام الھق کا کہنا تھا کہ لندن کولیفائر ایک بڑا چیلنج ہے جس کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>