Published On: Fri, Sep 13th, 2013

پہلے سپورٹس لائف کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ کا فیصلہ ہوگیا

sports 01پہلے سپورٹس لائف کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ کا فیصلہ ہوگیا۔ مراد کلب نے شاہین کلب کوایک سنسنی خیز میچ مقابلے کے بعد 2رنز سے شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔لخکر آباد کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جانیوالے پہلے سپورٹس لائف کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈمیں داخل ہوگیا ۔مراد کلب کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے شاہین کلب کو فیلڈنگ کرنے کی دعوت دی ۔مراد کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 105رنز سکور کئے جس میں مراد خان نے 38اورشیر نے30رنز بنائے ۔شاہین کلب کی جانب سے عالم زیب نے4اور عرفان نے3وکٹیں حاصل کیں ۔اسکے جواب میں کھیل کر شاہین کلب کی پوری ٹیم 103رنز پر آؤٹ ہوگئی جس میں عدنان خان نے 37اورفرمان نے31رنز سکور کئے ۔مراد کلب کی طرف سے شیرخان اور مراد خان نے 3،3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔مراد کو مین آف دی میچ کا حق دارقراردیدیا گیا ۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>