Published On: Fri, Aug 30th, 2013

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 90رنز سے شکست دی

Nasir-and-M-Hafeezہرارے میں جاری دوسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 90 رنز سے شکست دیدی ہے اس طرح سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جمعرات کو دوسرا ون ڈے کھیلا گیا جس میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دیدی ہے پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور زمبابوے کو300رنز کا ہدف دیا پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے 136 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے انہوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اس کے بعد زمبابوے نے بیٹنگ شروع کی زمبابوے کی پوری ٹیم 209رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو شکست دی تھی دوسرے میچ نے پاکستان نے زمبابوے کو 90رنز سے شکست دیدی ہے پاکستان کی جانب سے جنید خان نے چار وکٹیں عبدالرحمان نے دو سعید اجمل نے بھی دو جبکہ محمد عرفان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>