Published On: Mon, Aug 12th, 2013

یو ایس پی گالف،جیسن ڈف نر کی دوسرے رائونڈ میں شاندار کارکردگی

golfجیسن ڈف نر نے یو ایس پی جی اے گالف چیمپن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں برتری حاصل کر لی۔ نیو یارک میں جاری ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں امریکی گالفر نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب پر برتری حاصل کی ،مقابلے میں دوسرے نمبر آسٹریلیا کے ایڈم سکاٹ ہیں جبکہ تیسری پوزیشن پر امریکہ کے ہی میٹ کوچر موجود ہیں۔ٹائیگر ووڈ ز پوانٹس ٹیبل پر اچھی پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام رہے جبکہ ان کا کہنا ہے وہ ایونٹ میں جلد سبقت حاصل کر لیں گے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>