Published On: Sat, Nov 30th, 2013

گیارہویں ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئین شپ تیس نومبر سے لاہور میں کھیلی جائے گی

sports news 20پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر شوکت جاوید نے پریس کانفرنو کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپئین شپ میں میزبان پاکستان سمیت سری لنکا، نیپال اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی، چیمپئین شپ لیگ کی بنیاد پر کھیلی جائے گی، ہو ٹیم تین تین میچز کھیلے گیانہوں نے بتایا کہ وہ پنجاب سٹیڈیم بلامعاوضہ مہیا کرنے پر حکومت پنجاب کے مشکور ہیں، چیمپئین شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے لئے فول پروف سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>