Published On: Thu, Nov 7th, 2013

اے ٹی پی ورلڈ ٹور ٹینس:جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈچ کی کامیابی

sports news 11جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈچ نے اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز میں اسپین کے ڈیوڈ فیرر کو شکست دے دی۔۔لندن میں جاری اے ٹی پی ورلڈ ٹور ٹینس فائنلز میں جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈچ نے اسپین کے ڈیوڈ فیرر کو شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔۔

برڈچ نے اسٹریٹ سیٹس میں حریف کھلاڑی کے خلاف چھ چار اور چھ چار سے کامیابی حاصل کی۔۔ برڈچ ایونٹ میں اپنا آخری میچ عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال کے خلاف کھیلیں گے۔۔ اسپین کے رافیل نڈال نے سوئٹزرلینڈ کے اسٹینلاس واوینکا کو شکست دے دی۔ نڈال نے دونوں سیٹس ٹائی بریک پر سات چھ اور سات چھ سے اپنے نام کئے۔۔ اس کامیابی کے بعد نڈال سال کا اختتام نمبر پر پوزیشن پر کریں گے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>