Published On: Sat, Sep 7th, 2013

پہلے سپورٹس لائف کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسراراؤنڈ 8ستمبر سے شروع ہوگا

images (1)پشاور میں جاری پہلے سپورٹس لائف کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسراراؤنڈ 8ستمبر سے شروع ہورہاہے۔پہلا میچ شاہین کلب اور مراد کرکٹ کلبوں میں کابین کھیلا جائیگا ۔ پی ٹی آئی سپورٹس وفورم خیبر پختونخواکے تعاون سے لخکر آباد کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جانیوالے سپورٹس لائف کرکٹ ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ کمیٹی سیکرٹری علی احمد کے مطابق ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں 8ستمبر کو بروز اتوار مراد کرکٹ کلب اور شاہین کلب کے مابین میچ کھیلا جائیگا ۔انہوںنے کہاکہ ٹورنامنٹ کامیابی سے جاری ہے جس میں 30سے زائد ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ۔فائنل کیلئے بہترانتظامات کئے گئے اورٹورنامنٹ کے فاتح ٹیم اور رنر آپ ٹیم کوٹرافیاں اور نقدانعامات دیئے جائیں گے ۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>