Published On: Sat, Nov 16th, 2013

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری جرمنی میں ریڈیو اسٹیشن پہنچ گئی

showbiz news 10امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے جرمنی میں ریڈیو اسٹیشن پہنچ کر اپنے مداحوں کو خوش کردیا۔

جرمنی کی ٹھنڈی ٹھار ہوائیں اور اس پر اپنی پسندیدہ گلوکارہ کا طویل انتظار مگر جونہی کیٹی پیری کی آمد ہوئی ٹھنڈی ہوائیں اور یخ موسم جانے کہاں کھوگئے اور سب میں جوش بڑھ گیا۔ مداحوں نے کیٹی پیری کی آمد پر ان ہی کا گانا گایا۔

کیٹی نے بھی اپنے فینز کو مایوس نہیں کیا اور انہیں آٹوگرافز دیئے۔ کسی نے ہاتھ پر کیٹی سے سگنیچر کروایے تو کسی نے موبائل فون پر ، کیٹی نے ان سب کے ساتھ تصویریں بھی کھنچوائیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>