Published On: Mon, Sep 30th, 2013

ویڈیو گیم نیڈ فار اسپیڈ سے متاثر فلم نیڈ فار اسپیڈ کا ٹریلر ریلیز

Need For Speed Summer 2014ویڈیو گیم نیڈ فار اسپیڈ سے متاثر فلم نیڈ فار اسپیڈ کا ایکشن سے بھرپور پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم مارچ دو ہزارچودہ میں نمائش کیلئے پیش کردی جائیگی۔ ہدایت کار اسکاٹ واف کی فلم نیڈ فار اسپیڈ ، کہانی ہے جیل سے آنے والے قیدی کی، جو بنا کسی جرم کے جیل کاٹتا ہے ۔ آرون پال کار مکینک اور اسٹریٹ ریسر کا مرکزی کردار کررہے ہیں ۔ جو فلم میں جیل سے واپسی پر ایک ریس میں حصہ لیتے ہیں۔ تاکے اس شخص سے بدلا لے سکیں جس نے انہیں جھوٹے مقدمے میں جیل بھجوایا تھا۔ اب پال اپنے مشن میں کامیاب ہونگے یا نہیں یہ تو پتا چلے گا۔ چودہ مارچ دوہزار چودا کو جب فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>