Published On: Fri, Sep 13th, 2013

کرش تھری کا پہلا گانا شائقین کیلئے ریلیز کر دیا گیا

entertainment newsسائنس ،فکشن سیریز کرش تھری کے ٹریلر کے بعد فلم کا پہلا گانا بھی ریلیز کردیا گیا۔ جس میں رتھک روشن نے اپنے ڈانسنگ ٹیلنٹ کو بہترین انداز میں پیش کیا ہے۔
بالی وڈ کی فلم کرش تھری کے دھماکے دار ٹریلر کے بعد اب اس فلم کا گانا شائقین کیلئے ریلیز کردیا گیا۔ جسمیں سپر ہیرو رہتیک روشن دیسی گرل پریانکا چوپڑا کے ساتھ دھوم مچا رہے ہیں۔ کرش تھری دیسی سپر مین کی کہانی ہے۔ جو دشمنوں کے ارادوں کو خاک میں ملانے کے لیے وہ سب کچھ کرتا ہے۔ جس کا تصور صرف خیالوں میں ہی کیا جاسکتا ہے۔

سائنس فکشن اسٹنٹس اور ایکشن سے بھرپور یہ فلم کرش تھری رواں سال چار نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>