Published On: Tue, Aug 13th, 2013

لیڈی گاگا کا نیا گیت ہفتہ پہلےریلیز

1733332987_1357190174لیڈی گاگا نے اپنا نیا گانا اپلازایک ہفتہ پہلے ہی ریلیزکردیا ہے۔لیڈی گاگانے اس لانچ کااعلان اپنے ٹوئٹرپیغام میں کیا،ایک گیت پر مشتمل اپلاز کو 19 اگست کو ریلیز کیاجانا تھا تاہم لیڈی گاگا کو ڈر تھا کہ ان کے گانے کے مختلف حصے کوئی انٹرنیٹ پر پہلے ہی ریلیز نہ کردے۔اس سے پہلے کیٹی پیری کا گیت بھی انٹرنیٹ پر پہلے ہی ریلیز کردیا گیا تھا۔لیڈی گاگا نہ صرف اپنی گلوکاری کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں بلکہ وہ اپنے منفردملبوسات کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>