Published On: Thu, Aug 8th, 2013

براک اوباما نے ڈنرمیں شرکت کی دعوت دی :میراکا دعوی

Meera_7-22-2013_110532_lاداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما نے انھیں ڈنرمیں شرکت کی دعوت دی ہے اور اس سلسلے میں وہ ستمبر میں امریکا جائیں گی۔ اداکارہ میراکا کہنا ہے کہ ان کی ملاقات دورہ امریکا کے دوران شکاگو میں اومامہ کی انتخابی مہم چلانے والے سینیٹرڈربن سے ہوئی، اس دوران فنڈ ریزنگ بھی کی گئی جس میں 2لاکھ ڈالر فنڈ جمع ہوئے۔ میرا نے یہ بھی دعویٰ کیاکہ سینیٹرڈربن جلدپاکستان آئیں گے، وہ میری اور والدہ کی سیاسی تربیت بھی کریں گے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>