Published On: Sat, Aug 3rd, 2013

سلمان خان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

Share This
Tags

salmankhanسلمان خان کے خلاف بھارت میں مقدمہ درج ہونے کی بنا پر ان کا ویزا منسوخ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو ساجد ندیادوالا کی ڈائریکشن میں بننے والی نئی فلم کی شوٹنگ کے لئے برطانیہ روانہ ہونا تھا تاہم برطانوی قوانین کے تحت کیوں کہ ان کے خلاف بھارت میں کار حادثہ کیس کا مقدمہ چل رہا تھا لہٰذا انہیں ویزا جاری نہیں کیا جاسکتا جس کی وجہ سے ان کی برطانیہ روانگی منسوخ ہوگئی ہے اور اب وہ اگلے ہفتے دوبارہ ویزے کے لئے درخواست دیں گے لیکن تب بھی یہ بات وثوق سے نہیں کہی جاسکتی کے انہیں ویزا جاری کردیا جائے گا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>