Published On: Mon, Jun 24th, 2013

دوستانہ ٹو بچوں کی من پسند فلم ہوگی، جان ابراہم

jhon-ibrahimممبئی: جان ابراہم اور ابھیشک بچن کی مووی دوستانہ بڑے پردے کی زینت بنی تھی تو ہر کسی نے اس کے موضوع پر تنقید کی تھی لیکن اب جب کہ اس کا سیکوئیل بننے والا ہے تو کہا جارہا ہے کہ اسے بچے بھی بڑے مزے سے دیکھ سکیں گے۔ دوستانہ ٹو ہوگی بچوں کی من پسند مووی یہ دعویٰ جان ابراہم نے کیا ہے جو اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ پہلے حصے میں کچھ ایسے منا ظر تھے جن کو لے کرکئی فلم بینوں نے بچوں کو یہ فلم نہیں دکھائی تھی لیکن اب دوستانہ ٹو میں ایسا کچھ نہیں ہے کہ بچے اسے نہ دیکھ سکیں۔ جان ابراہم کے مطابق موضوع ایسا ہے جو بچوں کو سب سے زیادہ پسند آئیگا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>