Published On: Thu, Aug 1st, 2013

سلمان خان ’’بگ باس سیزن سیون‘‘ کا معاوضہ ایک ارب 30 كروڑ روپے

image معروف اداکار سلمان خان ’’بگ باس سیزن سیون‘‘ میں میزبانی كا معاوضہ ایک ارب 30 كروڑ روپے لیں گے۔  گریپ وائن كے مطابق سلمان خان كو ’’بگ باس‘‘ سیزن سیون كے لئے فی قسط 5 کروڑ روپے اور كل 130 كروڑ روپے ادا كئے جائیں گے۔ اس وقت سلمان خان بڑی تیزی سے بگ باس کی اقساط كی ریكارڈنگ مكمل كروا رہے ہیں اور روزانہ تقریباً 2 اقساط عكسبند كی جارہی ہیں۔ واضح رہے کہ سیزن سكس كے لئے سلمان نے فی قسط ڈھائی كروڑ وصول كئے تھے لیکن چونکہ اس سیزن میں وہ ڈبل رول میں دكھائی دیں گے اس لئے انہوں نے اپنے معاوضہ بھی ڈبل كردیا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>