Published On: Wed, Jul 31st, 2013

سیف سے شادی ہوئی ہے تو کیا ہوا نہ روزہ رکھا ہے نہ رکھوں گی، کرینہ کپور

Kareena-Kapoor-720x330ممبئی: بالی ووڈ کی سپر اسٹار کرینہ کپور کہتی ہیں کہ رمضان کا مہینہ کبھی ان کی زندگی کا حصہ نہیں رہااس لئے سیف علی خان سے شادی کے باوجود انہوں نے ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہ ہی رکھیں گی۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ ان کی سیف علی خان سے شادی کو 9 ماہ کا عرصہ ہوا ہے لیکن اس سے پہلے کبھی بھی رمضان کا مہینہ ان کی زندگی کا حصہ نہیں ہوا، اس لئے شادی کے بعد بھی انہوں نے ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہ ہی ہ کبھی رکھیں گی۔ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے شادی کے بعد کبھی بھی سیف علی خان کے لئے کھانا نہیں بنایا اور نہ ہی ان کا سیف کو کھانا بنا کر کھلانے کا کوئی ارادہ ہے بلکہ وہ تو چاہتی ہیں کہ سیف ان کے لئے کھانا بنائیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>