Published On: Mon, Jul 29th, 2013

باکس آفس پر دی ولویرائن کا راج، ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کا بزنس

thewolverinنیویارک…امریکی باکس آفس پر دی ولویرائن کا راج، اوپننگ ویک اینڈپر 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا بزنس کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ولویرائن کی کہانی ایک ایسے شخص کے متعلق ہے جو اپنی شکل اور جسمانی ساخت تبدیل کرسکتا ہے۔ ہیوجیک مین نے فلم میں مرکزی کردارادا کیا ہے۔ پچھلے ہفتے باکس آفس پر ٹاپ کرنے والی ہارر فلم دی کنجیورنگ 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کما کر دوسرے نمبر پر رہی جبکہ ڈسپیکیبل می ٹو ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر سمیٹ کر تیسرے نمبر پر رہی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>