Published On: Tue, Jun 18th, 2013

سلمان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں، دپیکا پڈوکون

Depika-salman--ممبئی: بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مجھے سلمان خان کے ساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوگی اور سلمان کے علاوہ عامر خان اور ریتک روشن کے ساتھ بھی فلم کرنا چاہوں گی۔انھوں نے کہاکہ چنئی ایکسپریس روہت شیٹی کی فلم ہے جو فلم انڈسٹری میں سنگھم اور گول مال سیریز کی کامیاب فلم سازی کے لیے جانے جاتے ہیں۔اس فلم سے کافی امیدیں وابستہ ہیں اس لیے فلم کی ریلیز کی تاریخ عیدکے دو دن بعد رکھی گئی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>