Published On: Fri, Jul 12th, 2013

بپاشا باسو اب چھوٹی اسکرین پر جلوے دکھائیں گی

Bipasha-Basoo-470x330ممبئی: سینما اسکرین پر کامیابی اور شہرت سمیٹنے والی بپاشا کو شائقین اب ٹی وی سکرین پر بھی دیکھیں گے۔ بپاشا نے بھارتی ٹی وی چینل پر ماڈلنگ شو جوائن کیا ہے جس میں وہ جج کے فرائض انجام دیں گی۔ یہ شو امریکی ٹی وی کے ماڈلنگ پروگرام Next Top Model کی طرز پر شروع کیا جا رہا ہے۔ بپاشا جج ہونے کے ساتھ ساتھ اس شو میں کیٹ واک کرتی بھی نظر آئیں گی۔ بپاشا کا کہنا ہے وہ نئی ماڈلز کو ریمپ پر چلنا اور خود کو فٹ رکھنا سکھائیں گی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>