Published On: Tue, Jul 23rd, 2013

میری انگریزی زبان کو امریکی سفارتکاروں نے بھی سراہا ہے،میرا

Meera_7-22-2013_110532_lلاہور…اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے امریکی قونصلیٹ میں انگریزی زبان اتنی روانی سے بولی کہ امریکی حیران رہ گئے۔خوشی میں تصاویر بھی بنوائیں۔ جیونیوز سے ٹیلی فو ن پر گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہاکہ ان کی انگریزی زبان پر شک کرنے والے سن لیں اب ان کی انگریزی کو امریکی سفارتکاروں نے نہ صرف سنا ہے بلکہ سراہا بھی ہے۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اتنی روانی سے انگلش بولی کہ امریکن قونصلیٹ کے اہلکاانگشت بدنداں رہ گئے ۔اور انہوں نے خوش ہوکر میرے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>