Published On: Sat, Sep 7th, 2013

ساؤتھ کوریا۔ گینگنم اسٹائل پراب کریں گے روبورٹس بھی ڈانس

2422255f7165357fb0cf811381615adf_Mدنیا بھر میں مشہور ہونے والے سائوتھ کورین سنگر سائےکے گینگنم اسٹائل پر اب روبورٹس ڈانس کریں گے ۔ سائوتھ کوریا کے گلوکار سائے کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچانے والے گینگنم اسٹائل پر دنیا بھر میں ڈانسرز نے تو کرلیا. خوب ڈانس لیکن اب روبورٹس اپنے جلوے گینگنم اسٹائل پر بکھریں گے۔ کورین ایڈوانس انسٹیوٹ آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک اعشایہ تین میٹر لمبا اور پینتالیس کلو وزنی روبورٹ ہوبوٹو۔بنایا ہے جو گلوکار سائے ۔کی طرح گینگنم اسٹائل پرفارم کرے گا.
ابھی یہ روبورٹ مارکیٹ میں متعارف بھی نہیں کرایا گیا کہ گوگل کمپنی نے چالیس ملین کے دو ربورٹس کا آرڈر دے دیا صرف اتنا ہی نہیں ۔ہوبو ٹو ۔کے نو یونٹس سنگا پور ،امریکہ اور چائنہ کی یونیورسٹیوں میں جاچکے ۔ماہرین کے مطابق ابتدا میں ۔ہوبوٹو۔انسانی حرکات پر مبنی ڈانس نہیں کرسکتا تھا جس کےباعث انسانی ڈانس کی حرکات کو کیمرے میں عکس بند کرنے کےبعد اس ڈیٹا کو کمپوٹر کی مدد سے روبورٹ میں انسٹال کیا گیا جس سے حیرت انگیز طور پر ۔ہوبوٹو۔نے ڈانس کرنا شروع کردیا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>