Published On: Tue, Jul 9th, 2013

موبائل فون کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے،نئی تحقیق

ngt-mobilephonesواشنگٹن…این جی ٹی…امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں موبائل فونز کا بہت زیادہ استعمال صحت کے نقصان دہ قرار دے دیا گیاہے۔ تحقیق کے مطابق جو لوگ 14 یا اس سے زائد گھنٹے موبائل فون استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں وہ جسمانی طور پرعام لوگوں سے زیادہ زیادہ چاق و چوبند اور فٹ نہیں ہوتے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ موبائل ڈیوائس کو زیادہ استعمال کرنے والے افراد سست طرز زندگی کے عادی ہو جاتے ہیں جس سے سے ذیابیطس، موٹاپے، امراض قلب اور بلڈ پریشر جیسے متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>