Published On: Thu, Jul 25th, 2013

ذیابیطس کے مریضوں میں معذوری کے امکانات بڑھ جاتے ہیں

Health_7-24-2013_110848_lذیابیطس کے عمررسیدہ مریضوں میں جسمانی معذوری کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔  65 سال سے زائد عمر کے افراد جو ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں ان میں جسمانی معذوری کے امکانات 80 فیصد تک زیادہ ہوتے ہیں، ایسے مریض چلنے پھرنے اور اپنے روزمرہ کے کام سر انجام دینے سے محروم ہو سکتے ہیں۔ ریسرچرز کے مطابق خون میں شوگر لیول زیادہ ہونے سے عضلات کمزور ہو جاتے ہیں اور مختلف قسم کی معذوریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>