Published On: Wed, Jul 10th, 2013

جاپانی سائنسدانوں نے اسٹیم سیل ٹیکنالوجی سے پہلا مصنوعی جگرتیار کرلیا

heath-japan-stemcelltechnology-Artificialliverٹوکیو…جاپانی سائنسدانوں نے اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کا پہلا مصنوعی جگرتیار کرلیا ہے۔مصنوعی جگر لگانے کا تجربہ چوہے پر کیا جو کامیاب رہا۔ سائنس دانوں کی ٹیم نے اسٹیم سیلز کی مدد سے تیار کئے گئے لیور buds ایک چوہے کے جسم میں پیوند کئے جہاں وہ بڑھتے ہوئے ایک چھوٹے لیکن فعال جگر میں تبدیل ہو گئے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اہم پیش رفت ہے ۔تاہم لیبارٹری میں مصنوعی انسانی جگر بنانے کے مرحلے تک پہنچنے میں ابھی کم از کم دس سال لگیں گے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>