Published On: Thu, Aug 1st, 2013

جانور کے اسٹیم سیل نمونے سے انسان کا مصنوعی کان تیار

StemCellResearch_7-31-2013_111855_lامریکی سائنسدانوں نے جانور کے اسٹیم سیل کے نمونے سے انسان کا مصنوعی کان تیار کرلیا۔ امریکا میں سائنسدانوں نے جانور کے اسٹم سیل کے نمونے سے مصنوعی انسانی کان بنالیا۔ سائنسدانوں کے مطابق اسٹیم سیل کے ذریعے بنائے جانے والے مصنوعی کان کی بناوٹ اور لچک بالکل اصلی کان جیسی ہے۔ اور اگر اس کان کو بنانے کا تجربہ کامیاب رہا تو بہت جلد یہ کان ان لوگوں کے لیے کارامد ثابت ہوگا جو پیدائشی طور پر کان سے محروم ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>